منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کا نجی شعبے کی بحالی کے لیے غیرمعمولی بجٹ مختص

datetime 4  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالیاتی بحران میں نجی سیکٹر کی امداد کے لیے غیرمعمولی بجٹ مقرر کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ نجی شعبے کی مدد کے لیے حکومت نے ایک کھرب 80 ارب ریال کا بجٹ مختص کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ غیر تیل جی ڈی پی کا 8 فی صد ہے۔

نجی شعبے کے لیے اتنی خطیر رقم مقرر کرنے کرونا کی وجہ سے نجی سیکٹر کو درپیش مالی مسائل سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔الجدعان نے کہا کہ حکومت محصولات میں زبردست کمی کے بعد اخراجات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اگلے مالی سال تک محصولات میں غیرمعمولی کمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے گڈ گورننس کے حوالے سے جاری کردہ سفارشات پر زور دیا اور کہا کہ حکومت کی طرف سے ملنے والے ریلیف پیکیج کی مدد سے شہریوں کی ملازمتوں کے تحفظ یقینی بنایا جائیگا۔ کمپنیوں کی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ مملکت میں مستقبل میں جاری ہونے والے منصوبوں میں سعودی شہریوں کو ملازمت میں پہلی ترجیح دی جائے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…