برطانیہ میں پاکستانی برادری کو کورونا سے زیادہ خطرہ ، نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات
لندن(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے دیگر وائٹ برطانویوں کے مقابلے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور مرنے کے زیادہ خطرات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 7 پاکستانی ڈاکٹرز کی ہلاکت کے بعد انسٹیٹیوٹ آف فسکل اسٹڈیز کی ایک… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی برادری کو کورونا سے زیادہ خطرہ ، نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات