چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع میں شدت، امریکہ بھی میدان میں آ گیا
نیویار ک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، چین اور بھارت تنازع میں ثالثی کیلئے تیار ہے اور دونوں ممالک کے درمیان موجود مسئلے کو حل کراسکتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے… Continue 23reading چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع میں شدت، امریکہ بھی میدان میں آ گیا
































