ایران میں تمام تقریبات اور امتحانات پر پابندی عائد
تہران (این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے تمام تقریبات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک خطاب میں ایرانی صدر نے یہ واضح کیا کہ معاشی سرگرمیاں رواں دواں رہیں گی۔ ان کا کہنا تھاکہ ایران معیشت کو بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔حسن روحانی کے ٹیلی وژن انٹرویو کے… Continue 23reading ایران میں تمام تقریبات اور امتحانات پر پابندی عائد