چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا ، حیرت انگیز انکشافات

7  اگست‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین جوہری پروگرام میں توسیع کے لیے سعودی عرب کی مدد کررہا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق، چین ، سعودی عرب میں یورینیئم افزودگی کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق جس کے لیے سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر العلا میں چین کی دو کمپنیوں کی معاونت سے پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔دوسری جانب ایران، چین معاہدے میں پاکستان کی

سب سے زیادہ دلچسپی تہران سے نئی دہلی کی دوری ہے۔ تاہم، اس معاہدے سے متعلق زیادہ تر معلومات ابھی خفیہ رکھی گئی ہیں۔ یہ بڑی حد تک سی پیک سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس معاہدے کا ڈرافٹ 18 صفحات پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تفصیلات نہیں ہیں۔ اس کے مقابلے میں سی پیک منصوبے کی تفصیلات 234 صفحات پر مشتمل تھی۔ تاہم، قدر مشترک بات یہ ہے کہ دونوں معاہدوں کی تفصیلات منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…