جن کارکنان کے ورک ویزے کی معیاد ختم ہوگئی انہیں واپس جانے کی اجازت نہیں ، عمان نے خبردار کردیا
مسقط ( آن لائن ) کورونا وائرس کی وبا سے متعلق سپریم کمیٹی کی ایک پریس کانفرنس میں عمان کے وزیر صحت بریگیڈیئر سید العاصمی نے کہا ہے کہ وہ کارکنان جن کے ورک ویزوں کی میعاد ختم ہوگئی ہے انہیں سلطنت میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ بریگیڈیئر العاصمی نے بتایا کہ فی… Continue 23reading جن کارکنان کے ورک ویزے کی معیاد ختم ہوگئی انہیں واپس جانے کی اجازت نہیں ، عمان نے خبردار کردیا






























