منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئس لینڈ میں گزشتہ 1 ماہ کے دوران 40 ہزار زلزلے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں، ان زلزلوں کی وجہ ایک بڑی پگھلی ہوئی چٹان میگما ہے جو اس خطے کے نیچے ایک کلومیٹر تک کھسک چکی ہے اور سطح پر آنے کے لیے زور لگا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئس… Continue 23reading ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

بیجنگ ،تہران(این این آئی)چینی سفارتخانوں نے چینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے افراد جلد چین کا ویزا حاصل کرپائیں گے۔چین کے سفارتخانوں… Continue 23reading چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی

کولمبو(این این آئی ) مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا نے وضاحت کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکومت کاکہنا تھاکہ برقعے اور حجاب پر پابندی محض تجویز تھی جس کی تاحال منظوری نہیں دی گئی۔واضح رہے کہ تین روز قبل سری… Continue 23reading سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

datetime 17  مارچ‬‮  2021

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ میں گروپ کیپٹن بھی ہلاک ہو گیا۔بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا بھارتی طیارہ تربیتی پرواز پر… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

امارات کا رمضان میں کووِڈ19سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2021

امارات کا رمضان میں کووِڈ19سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ماہ صیام کے دوران میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نئے اقدامات کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز کا انحصار نئے چاند کی ریت پر ہے اور توقع ہے کہ 13 یا… Continue 23reading امارات کا رمضان میں کووِڈ19سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

بہترین پاسپورٹ لکسمبرگ کا قرار، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے ؟ عالمی فرم نے بہترین پاسپورٹ کے حامل عرب ملک کا بھی اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

بہترین پاسپورٹ لکسمبرگ کا قرار، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے ؟ عالمی فرم نے بہترین پاسپورٹ کے حامل عرب ملک کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی فرم نے متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو عرب دنیا کا بہترین پاسپورٹ قرار دیا ہے، امارات کا پاسپورٹ بین الاقوامی رینکنگ میں 38 ویں نمبر پر ہے جبکہ دنیا کا بہترین پاسپورٹ یورپی ملک لکسمبرگ کا ہے۔افغانستان،عراق ،یمن، شام کے پاسپورٹ بدترین قرار دیے گئے ہیں جبکہ پاکستان191،بنگلہ دیش 177… Continue 23reading بہترین پاسپورٹ لکسمبرگ کا قرار، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے ؟ عالمی فرم نے بہترین پاسپورٹ کے حامل عرب ملک کا بھی اعلان کردیا

پرنس چارلس کے قریبی دوست نے ہیری کے والد پر لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے شہزادے کو منافق قرار دیدیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

پرنس چارلس کے قریبی دوست نے ہیری کے والد پر لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے شہزادے کو منافق قرار دیدیا

لندن (آن لائن) دی ڈیوک آف سسیکس پرنس ہیری کے والد پرنس چارلس پر لگائے گئے مالی مدد سے انکار کے الزامات پر پرنس ہیری کو خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری کی جانب سے حالیہ معروف میزبان اوپرا ونفرے کو دیئے گئے تفصیلی انٹرویو کے… Continue 23reading پرنس چارلس کے قریبی دوست نے ہیری کے والد پر لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے شہزادے کو منافق قرار دیدیا

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا،اسرائیلی وزیراعظم کے عزائم سامنے آ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2021

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا،اسرائیلی وزیراعظم کے عزائم سامنے آ گئے

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے۔ انہوں نے یہ بات اسرائیلی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔نیتن یاہو کے مطابق ان کے اور… Continue 23reading ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا،اسرائیلی وزیراعظم کے عزائم سامنے آ گئے

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل عالمی امن پر تحقیق کرنیوالے ادارے کی تازہ ترین رپورٹ جاری، اہم انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2021

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل عالمی امن پر تحقیق کرنیوالے ادارے کی تازہ ترین رپورٹ جاری، اہم انکشافات

سٹاک ہوم(این این آئی)عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا میں درآمدکیے جانے والے مجموعی ہتھیاروں کا ایک تہائی سے زیادہ امریکا نے فروخت کیااور اس نے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل عالمی امن پر تحقیق کرنیوالے ادارے کی تازہ ترین رپورٹ جاری، اہم انکشافات

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 4,548