ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
انقرہ (آن لائن )ترکی میں کورونا وائرس کی تیسری وبائی لہر کے پیش نظر صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ سترہ مئی تک عام شہریوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ صدر اردوآن نے ٹیلی وڑن پر قوم… Continue 23reading ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان