اقوام متحدہ سے یوکرین میں خواتین کے خلاف کارروائیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں ذمے داران نے زور دیا ہے کہ یوکرین میں روس کی جنگ کے دوران میں ان پر تشدد کارروائیوں کی تحقیق کی جائے جن میں خواتین کو نشانہ بنایا گیا۔ ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ اس تنازع میں بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading اقوام متحدہ سے یوکرین میں خواتین کے خلاف کارروائیوں کی تحقیقات کا مطالبہ