اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ، برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

datetime 17  جولائی  2022

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ، برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

لندن (این این آئی)برطانیہ سمیت یورپ میں شدیدگرمی کی لہر جاری ہے، برطانیہ میں پیر اور منگل کو درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔دوسری جانب فرانس، پرتگال… Continue 23reading یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ، برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

ملکہ برطانیہ کو بعض اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

datetime 4  جولائی  2022

ملکہ برطانیہ کو بعض اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

لندن(این این آئی)بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ریویو میں بڑی ہی خاموشی سے ملکہ برطانیہ کی بعض اہم ذمہ داریوں میں کمی کردی گئی ہے، واپس لی گئی ذمہ داریاں اب پرنس چارلس کے حوالے کی جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ریویو میں 96 سالہ… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کو بعض اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

datetime 3  جولائی  2022

افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں تین روزہ لویہ جرگہ ختم ہوگیا، شرکا نے عالمی برادری سے ایک مرتبہ پھر طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں۔قراداد میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام ممالک خصوصا اسلامی ملک، امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کریں۔قرارداد میں کہا گیا… Continue 23reading افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

دنیا بھر کے عازمین حج کو چھ طوافہ کمپنیوں میں تقسیم کردیاگیا

datetime 3  جولائی  2022

دنیا بھر کے عازمین حج کو چھ طوافہ کمپنیوں میں تقسیم کردیاگیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں جنرل آٹوموبائل سنڈیکیٹ نے کہا ہے کہ فریکوئنسی ٹرانسمیشن یونین سے نکلنے والے اہم جدید آپریشنل پیٹرن میں سے ایک ہے، جسے مشاعر پیٹرن کہا جاتا ہے جو حج کے نظام کے ساتھ مربوط ہے۔ اسے ہر سال صرف حج کے موقع پر ایک ہی وقت میں اس… Continue 23reading دنیا بھر کے عازمین حج کو چھ طوافہ کمپنیوں میں تقسیم کردیاگیا

تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

datetime 3  جولائی  2022

تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پاسپورٹ اجرا (جوازات)سے متعلقہ نظامت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں موجود کسی تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہوگا تو ایسی اہلیہ کو الگ اقامہ جاری کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی جوازات کے شعبے نے اس امر کی تصدیق کی کہ اگر کوئی… Continue 23reading تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

یواے ای کی زلزلے سے متاثرہ افغانستان میں فیلڈ اسپتال اور طبی ٹیم روانہ

datetime 3  جولائی  2022

یواے ای کی زلزلے سے متاثرہ افغانستان میں فیلڈ اسپتال اور طبی ٹیم روانہ

ابوظیبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان میں 75 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال، دو آپریٹنگ روم، طبی سامان اور ایک طبی ٹیم بھیجی ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امدادی سامان تین طیاروں پربھیجا گیا ہے۔امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے زلزلہ زدگان کے… Continue 23reading یواے ای کی زلزلے سے متاثرہ افغانستان میں فیلڈ اسپتال اور طبی ٹیم روانہ

ترکی اپنا مطالبہ پورا ہونے پر فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو رکنیت پر راضی

datetime 29  جون‬‮  2022

ترکی اپنا مطالبہ پورا ہونے پر فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو رکنیت پر راضی

انقرہ(این این آئی)ترکی نارڈک ممالک فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر راضی ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فن لینڈ کے صدر سالی نینیسٹو نے گزشتہ روز کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی ان کے اور سوئیڈش وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن کے ساتھ مذاکرات میں معاملات طے پا گئے ہیں… Continue 23reading ترکی اپنا مطالبہ پورا ہونے پر فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو رکنیت پر راضی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی سے نوجوان گرفتار کرلیا

datetime 29  جون‬‮  2022

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی سے نوجوان گرفتار کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے اندر سے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر ایک فوجی کو چاقو سے حملہ آور ہونے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے مسجد اقصی کے اندر سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی سے نوجوان گرفتار کرلیا

شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

datetime 26  جون‬‮  2022

شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جدہ(این این آئی)عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے جہاں سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے السلام پیلس میں ان کا استقبال کیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات کے موقع پردونوں رہ نمائوں نے دونوں برادر ممالک کے… Continue 23reading شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 4,547