حجاج کرام کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا گیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔ وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اپنے… Continue 23reading حجاج کرام کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا گیا