بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب مشتبہ دھماکے سے کئی افراد زخمی

datetime 7  مئی‬‮  2023

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب مشتبہ دھماکے سے کئی افراد زخمی

امرتسر(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہفتے کی رات گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک مشتبہ دھماکے میں کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جائے وقوعہ پرپہنچنے والے پولیس افسران نے بم دھماکے کو خارج از امکان قراردیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ امرتسر میں دربار صاحب کے قریب… Continue 23reading امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب مشتبہ دھماکے سے کئی افراد زخمی

پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2023

پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

کیف (اے ایف پی) یوکرین نے گزشتہ روز دعویٰ کیا ہےکہ اس نے پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو گزشتہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب روسی حملوں کے دوران مار گرایا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 2018ءمیں کنزال میزائل کی نقاب کشائی کے موقع پر انہیں مثالی ہتھیار قرار دیا تھا،جسے میزائل… Continue 23reading پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

datetime 7  مئی‬‮  2023

جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

datetime 6  مئی‬‮  2023

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

سئیول(این این آئی ) امریکا کا ایف16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کا ایف 16 جنگی طیارہ جنوبی کوریا میں امریکی فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔حکام کے مطابق طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو کھیتوں میں گر کرتباہ ہوا۔… Continue 23reading امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2023

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نئے درخواست گزاروں کیلئے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

datetime 6  مئی‬‮  2023

لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

لندن (این این آئی )برطانوی پولیس نے دارالحکومت لندن میں اپنی صفوں میں کام کرنے والے دو افسروں کو ایک خاتون کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ معاملہ برطانیہ میں تیزی سے رائے عامہ کا موضوع بن گیا۔ سکینڈل ایک ایسے… Continue 23reading لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

معروف سعودی فوٹوگرافر کام کے دوران السعدہ پہاڑ کی چوٹی سے گر کر جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2023

معروف سعودی فوٹوگرافر کام کے دوران السعدہ پہاڑ کی چوٹی سے گر کر جاں بحق

ریاض(این این آئی)سعودی فوٹوگرافر ہانی بن عبداللہ الزہرانی فوٹو گرافی کے مشن کے دوران السعدہ پہاڑوں کی بلندیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹو گرافر الزہرانی الباحہ ریجن کے گائوں النصبہ کا رہائشی تھا۔ مختلف ویب سائٹس پر الزہرانی کی موت پر بات چیت کی گئی۔الزہرانی کو جاننے والے بہت سے… Continue 23reading معروف سعودی فوٹوگرافر کام کے دوران السعدہ پہاڑ کی چوٹی سے گر کر جاں بحق

ترکیہ میں بحیرہ اسود ممالک کے اجتماع میں یوکرینی مندوب کی روسی پر مکے بازی

datetime 6  مئی‬‮  2023

ترکیہ میں بحیرہ اسود ممالک کے اجتماع میں یوکرینی مندوب کی روسی پر مکے بازی

انقرہ (این این آئی ) ترکیہ کے دارالحکومت میں بحیرہ اسود کے ممالک کے اجتماع کے دوران ایک یوکرینی مندوب نے ایک روسی مندوب کو گھونسے مارے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب روسی وفد کے سینئر ترجمان نے یوکرینی وفد میں شامل رکن پارلیمان سے پرچم چھین لیا، جسے… Continue 23reading ترکیہ میں بحیرہ اسود ممالک کے اجتماع میں یوکرینی مندوب کی روسی پر مکے بازی

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

datetime 6  مئی‬‮  2023

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں جاری تشدد ایک المیہ ہے اور یہ… Continue 23reading بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 4,495