ترک صدر طیب اردوان کا تاریخ سازانتخابی جلسہ، جلسے میں کتنے لاکھ افراد نے شرکت کی ؟ نیا ریکارڈ بن گیا
استنبول(این این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ افراد نے شریک ہو کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ترکیہ کے میڈیا کے مطابق صدر اردوان کا استنبول میں ہونے والا انتخابی جلسہ ترکیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔ انتخابی جلسہ اتاترک ائیرپورٹ پر منعقد کیا گیا جو… Continue 23reading ترک صدر طیب اردوان کا تاریخ سازانتخابی جلسہ، جلسے میں کتنے لاکھ افراد نے شرکت کی ؟ نیا ریکارڈ بن گیا