امریکا کا نیا صدر کون ؟ فیصلہ پانچ روز بعد ہوگا
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدارتی الیکشن کو لے کر ووٹرز انتہائی پْر جوش ہیں ، امریکا کا نیا صدر کون بنیگا اس کا فیصلہ پانچ دن بعد آنیوالا ہے ۔ امریکا کی 47 ریاستوں میں 5 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں ، امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ… Continue 23reading امریکا کا نیا صدر کون ؟ فیصلہ پانچ روز بعد ہوگا











































