قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیاریکا بلیک باکس مل گیا
باکو(این این آئی )قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پراسیکیوٹر جنرل آذربائیجان… Continue 23reading قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیاریکا بلیک باکس مل گیا







































