فلم سٹار میرا نے اکتوبر سے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے کام کر نے کا اعلان کردیا
لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار میر انے اکتوبر سے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے کام کر نے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ میں ایسی فلم بناؤں گی جو پاکستان کے سینماؤں کو حقیقی معنوں میں آباد کر یں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میر انے کہا کہ میں عالمی میعار… Continue 23reading فلم سٹار میرا نے اکتوبر سے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے کام کر نے کا اعلان کردیا