فلم مانی کارنیکا دیکھنے کے بعد لوگوں کے منہ بند ہوجائیں گے : کنگنا رناوت
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ان کی فلم مانی کارنیکا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری فلم دیکھنے کے بعد لوگوں کے منہ بند ہوجائیں گے۔ اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں زوروشورسے اپنی آنے والی فلم مانی کارنیکا کوئین آف جھانسی کی تشہیر میں مصروف… Continue 23reading فلم مانی کارنیکا دیکھنے کے بعد لوگوں کے منہ بند ہوجائیں گے : کنگنا رناوت