گلوکار راحت فتح علی خان نے 2019 کے ورلڈ ٹور کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے 2019 کے ورلڈ ٹور کا اعلان کردیا۔راحت فتح علی خان برطانیہ، امریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا سمیت 6 براعظموں میں پرفارم کریں گے۔معروف گلوکار کا کہنا ہے کہ حاضرین ایک شو میں نئے گانوں اور قوالیوں سمیت 3 قسم کی موسیقی کا لطف… Continue 23reading گلوکار راحت فتح علی خان نے 2019 کے ورلڈ ٹور کا اعلان کردیا











































