بالی ووڈ میں کامیابی نہ ملنے پر اداکار راہول ڈکشٹ نے خودکشی کر لی
ممبئی (این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری میں سٹار بننے کے خواہشمند اداکار راہول ڈکشٹ نے ناکامی پر خودکشی کر لی، غمزدہ والد نے بہو پریا پر الزام لگاتے ہوئے موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ اداکار راہول ڈکشٹ کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور سے… Continue 23reading بالی ووڈ میں کامیابی نہ ملنے پر اداکار راہول ڈکشٹ نے خودکشی کر لی