اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

datetime 26  اپریل‬‮  2019

اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں تاحال انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔جمعہ کو ضلعی کچہری میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود انہیں پیسے نہیں مل سکے۔ انہوں نے بتایا… Continue 23reading اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

ہولی وڈ اداکارہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ہولی وڈ اداکارہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

لاس اینجلس (این این آئی)ہولی وڈ اسٹار جنیفر گارنر کو 2019 کی خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا گیا ۔امریکی جریدے پیپل میگزین نے اداکارہ، کاروباری شخصیت اور بچوں کیلئے حقوق کیلئے سرگرم جنیفر گارنر کو اپنی سالانہ فہرست میں خوبصورت ترین خاتون قرار دیا۔47 سالہ اداکارہ کے بارے میں میگزین نے کہاکہ ان کا انتخاب… Continue 23reading ہولی وڈ اداکارہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

بھارتی ادا کار سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج

datetime 26  اپریل‬‮  2019

بھارتی ادا کار سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی)با لی وڈ کے اداکار سلمان خان خلاف ڈی این نگر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص کی جانب سے سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج کروایا گیا ۔اس شخص کا کہنا ہے کہ دبنگ خان لنکنگ روڈ پر سائیکلنگ کررہے تھے تو… Continue 23reading بھارتی ادا کار سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج

کبھی شوبز سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ،بہت جلد ماڈلنگ اور فلموں میں کام کرتی نظر آئوں گی : صوبیہ خان

datetime 26  اپریل‬‮  2019

کبھی شوبز سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ،بہت جلد ماڈلنگ اور فلموں میں کام کرتی نظر آئوں گی : صوبیہ خان

لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی شوبز سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ،بہت جلد ماڈلنگ اور فلموں میں کام کرتی نظر آئوں گی ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکاری کے لئے شوہر کی طرف سے مشروط اجازت ہے مگر میں نے خود… Continue 23reading کبھی شوبز سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ،بہت جلد ماڈلنگ اور فلموں میں کام کرتی نظر آئوں گی : صوبیہ خان

شہنشاہِ ظرافت اداکار منور ظریف کی برسی 29اپریل کو منائی جائے گی

datetime 26  اپریل‬‮  2019

شہنشاہِ ظرافت اداکار منور ظریف کی برسی 29اپریل کو منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے شہنشاہِ ظرافت اور بے ساختہ اداکاری سے مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار منور ظریف کی 46ویں برسی 29اپریل بروز پیر کو منائی جائے گی ۔منور ظریف 25دسمبر 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔مزاح کا فن انہیں وراثت میں ملا تھا، انہون… Continue 23reading شہنشاہِ ظرافت اداکار منور ظریف کی برسی 29اپریل کو منائی جائے گی

نورا فاتحی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے پرخاموشی توڑدی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

نورا فاتحی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے پرخاموشی توڑدی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں ’دلبر گرل‘ کے نام سے مشہور مراکشی اداکارہ نورا فاتحی نے پاکستانی سپر اسٹارماہرہ خان کی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑدی ہے۔گزشتہ دنوں میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ ماضی کے مشہور گیت ’دلبردلبر‘ پر آئٹم نمبر کرکے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ… Continue 23reading نورا فاتحی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے پرخاموشی توڑدی

خواتین سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز ،معروف ہدایت کار نے اپنا ایوارڈ کہاں پھینک دیا؟

datetime 25  اپریل‬‮  2019

خواتین سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز ،معروف ہدایت کار نے اپنا ایوارڈ کہاں پھینک دیا؟

کراچی(این این اائی) فلم’’مور‘‘ کے ہدایت کار جامی نے خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنا ایوارڈ سڑک پر پھینک دیا۔کئی فنکاروں نے معروف ایوارڈ کی نامزدگیوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اور خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایوارڈز کا بائیکاٹ کیا ہے۔بائیکاٹ کرنیوالوں میں گلوکارہ میشا شفیع، ماڈل ایمان سلیمان… Continue 23reading خواتین سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز ،معروف ہدایت کار نے اپنا ایوارڈ کہاں پھینک دیا؟

حدیقہ کیانی نے ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو سبق سکھادیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

حدیقہ کیانی نے ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو سبق سکھادیا

کراچی(این این آئی) پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اورانہیں ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کوسبق سکھاتے ہوئے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رواج پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔گلوکارہ حدیقہ کیانی نیاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں ایک خاتون نے انہیں بڑی… Continue 23reading حدیقہ کیانی نے ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو سبق سکھادیا

فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیاکیونکہ یہ وقت میرے لیے بہترین تھا : سنی لیونی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیاکیونکہ یہ وقت میرے لیے بہترین تھا : سنی لیونی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ اس وقت یہ ان کیلئے بہترین تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر ان کی بیٹیاں بھی فحش فلموں میں کام کرنا چاہیں گی تو وہ اس بارے میں تذبذب کا… Continue 23reading فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیاکیونکہ یہ وقت میرے لیے بہترین تھا : سنی لیونی

1 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 843