بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد
لاہور (این این آئی) مقامی سنیما کو فروغ دینے کے لیے عید الاضحی کے موقع پر سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں تمام بھارتی فلموں، بشمول پنجابی ٹائٹلز اور ڈب فلموں پر پابندی عائد کردی گئی ۔ یہ اقدام مقامی سنیما کو فروغ دینے… Continue 23reading بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد