ارطغرل غازی انگین التان کو پاکستان بلانے والا ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
لاہور(این این آئی) ترکی کی معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں سازشوں کا مقابلہ کرنے والا انگین التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلا۔انگین التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔ انگین التان کی میزبانی کرنے والاکاشف ضمیر 8 مقدمات میں ملوث ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کاشف ضمیر… Continue 23reading ارطغرل غازی انگین التان کو پاکستان بلانے والا ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا