بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ‘ صبور علی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی ) خوبرو اداکارہ صبورعلی نے کہا ہے کہ میں اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ، مجھے شروع سے ملبوسات کی ڈیزائنگ کا شوق تھا اور وقت کے ساتھ یہ شوق جنون اختیار کرتاگیا ۔ایک انٹر ویو میں صبور علی نے کہا کہ اگر میں کسی ڈریس ڈیزائنر کے پاس جاتی ہوں

تو ان کے ڈیزائن دیکھنے کی بجائے انہیں اپنے ڈیزائن کے حوالے سے گائیڈ کرتی ہوں۔میں اچھی طرح جانتی ہوںکہ اب کونسان فیشن چل رہا ہے اور میں اس کے مطابق اپنے ملبوسات تیار کراتی ہوں۔ادکاارہ نے کہا کہ میں اپنے لباس کے بارے میں بڑی محتاط ہوں اور وہی پہنتی ہوں جو میری شخصیت کو مزید نکھار دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…