جسمانی تبدیلیوں پر خواتین خون کے ٹیسٹ کروالیا کریں، نادیہ حسین
کراچی (این این آئی)ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ جیسے ہی وہ اپنی جسامت میں تبدیلیاں محسوس کریں تو انہیں فوری طور پر خون کے چند ٹیسٹ کروانے چاہئیے۔نادیہ حسین نے 2 اگست کو انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں انہوں… Continue 23reading جسمانی تبدیلیوں پر خواتین خون کے ٹیسٹ کروالیا کریں، نادیہ حسین