ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

اشفاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

اشفاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

لاہور(این این آئی) نامور ادیب، افسانہ نگار،ڈرامہ نویس،دانشور، مترجم اور براڈ کاسٹر اشفاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 18 برس گزر گئے۔اردو ادب میں کہانی لکھنے کے فن پر اشفاق احمد کو جتنا عبور تھا وہ بہت کم لوگوں کے حصہ میں آیا۔ ادبی خدمات پراشفاق احمد کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اورستارہ… Continue 23reading اشفاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

تباہ کن سیلاب پر بالی وڈ میں خاموشی حیران کن ہے، مہوش حیات

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

تباہ کن سیلاب پر بالی وڈ میں خاموشی حیران کن ہے، مہوش حیات

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر بالی وڈ فنکاروں کی جانب سے خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مہوش حیات نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر برطانوی صحافی کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں لکھا ہے کہ انسانیت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر پاکستان میں… Continue 23reading تباہ کن سیلاب پر بالی وڈ میں خاموشی حیران کن ہے، مہوش حیات

اکشے کمار کی فلاپ فلموں کے ذمہ دار کامیڈین کپل شرما قرار

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

اکشے کمار کی فلاپ فلموں کے ذمہ دار کامیڈین کپل شرما قرار

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں مشہور انڈین کامیڈین کپل شرما کو اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔اکشے کمار نے کپل شرما کے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘میں شرکت کی ہے۔شو کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپل شرما اکشے کمار… Continue 23reading اکشے کمار کی فلاپ فلموں کے ذمہ دار کامیڈین کپل شرما قرار

امیتابھ بچن میوزک کمپوزر بھی بن گئے، فلم کیلئے دْھن بنا ڈالی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

امیتابھ بچن میوزک کمپوزر بھی بن گئے، فلم کیلئے دْھن بنا ڈالی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے طویل فلمی کیریئر کے دوران انڈسٹری کے کئی شعبوں میں اپنی مہارت کا لوہا منوایا، جس میں اداکاری، گلوکاری اور تو اور بطور پروڈیوسر بھی کام کیا۔ تاہم اب جبکہ ان کے کیریئر کو لگ بھگ 54 برس ہونے کو ہیں ، تو اب… Continue 23reading امیتابھ بچن میوزک کمپوزر بھی بن گئے، فلم کیلئے دْھن بنا ڈالی

اداکارہ شہناز گل نے ابھیشک بچن کو ردعمل دینے پر مجبور کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

اداکارہ شہناز گل نے ابھیشک بچن کو ردعمل دینے پر مجبور کردیا

ممبئی (این این آئی)بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ شہناز گل کے ایک پیغام نے ابھیشک بچن کو بھی ردعمل دینے پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہناز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر داڑھی کی ہائپ سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا۔ داڑھی کے عالمی دن… Continue 23reading اداکارہ شہناز گل نے ابھیشک بچن کو ردعمل دینے پر مجبور کردیا

شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ’ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ ‘کا حصہ ہیں، بی جے پی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ’ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ ‘کا حصہ ہیں، بی جے پی

ممبئی(این این آئی) بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے لیجنڈ شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ ملک کو توڑنے والے گینگ کا حصہ ہیں۔ بی جے پی کے رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ ناروتم مشرا نے بھارتی فلم انڈسٹری کے… Continue 23reading شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ’ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ ‘کا حصہ ہیں، بی جے پی

اووسیز پاکستانی سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کریں ‘ ساحر علی بگا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

اووسیز پاکستانی سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کریں ‘ ساحر علی بگا

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ تمام اووسیز پاکستانیوں ے اپیل ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے بڑھ چڑھ کر امداد کریں ،ہم بھی برطانیہ میں اس کے لئے کاوشیں کر رہے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ساحر علی بگا نے کہا کہ سمندر پار… Continue 23reading اووسیز پاکستانی سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کریں ‘ ساحر علی بگا

عذاب ہمیشہ غریب پر کیوں آتا ہے؟ فضا علی کا سوال

datetime 31  اگست‬‮  2022

عذاب ہمیشہ غریب پر کیوں آتا ہے؟ فضا علی کا سوال

کراچی (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی نے پاکستان میں سیلاب کی بدترین صورتحال پر انتظامیہ اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انسٹاگرام پر فضا علی نے ایک طویل ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا اور ساتھ ہی عوام سے متاثرین کی مدد کی اپیل… Continue 23reading عذاب ہمیشہ غریب پر کیوں آتا ہے؟ فضا علی کا سوال

رشی کپور اور عرفان خان کے حوالے سے متنازع ٹوئٹ پر بھارتی اداکار کمال راشد ممبئی سے گرفتار

datetime 31  اگست‬‮  2022

رشی کپور اور عرفان خان کے حوالے سے متنازع ٹوئٹ پر بھارتی اداکار کمال راشد ممبئی سے گرفتار

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو آنجہانی بھارتی اداکاروں عرفان خان اور رشی کپور کے حوالے سے متنازع اور نامناسب ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمال راشد ’کے آر کے‘ کے نام سے مقبول اداکار کو ہیں، پولیس نے کمال راشد کو… Continue 23reading رشی کپور اور عرفان خان کے حوالے سے متنازع ٹوئٹ پر بھارتی اداکار کمال راشد ممبئی سے گرفتار

1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 843