اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی سے ملاقات، بھارت میں ہنگامہ مچ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر ان دنوں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دونوں شخصیات خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے ملتے اور بات چیت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔تصویر میں اجے دیوگن کو شاہد آفریدی سے… Continue 23reading اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی سے ملاقات، بھارت میں ہنگامہ مچ گیا