50 کلو وزن کیسے کم کیا؟ ارجن کپور نے راز بتا دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی فٹنس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کس طرح 50 کلوگرام وزن کم کیا اور خود کو ایک نئی شکل میں ڈھالا۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ارجن نے بتایا کہ شوبز میں آنے سے قبل ان کا وزن 140… Continue 23reading 50 کلو وزن کیسے کم کیا؟ ارجن کپور نے راز بتا دیا