میں ہمیشہ سے ریلیشن شپ میں رہی ہوں،شادی کرنے سے ڈر لگتا تھا،اداکارہ جیا علی
کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جیا علی کا کہنا ہے کہ شادی سے جان چھڑانے کے لیے شوبز میں آگئی، مجھے شادی کرنے سے ڈر لگتا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ جیا علی نے کہا کہ میں ہمیشہ سے ریلیشن شپ میں رہی ہوں لیکن شادی کرنے… Continue 23reading میں ہمیشہ سے ریلیشن شپ میں رہی ہوں،شادی کرنے سے ڈر لگتا تھا،اداکارہ جیا علی