ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہے؟فضا علی کا حمیرا اصغر کی موت پر جذباتی بیان
لاہور (این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کی تنہائی میں موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سامنے آگیا۔فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے کیوں اس سے منہ موڑ گئے؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے عزیزوں کا خیال رکھو، ان… Continue 23reading ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہے؟فضا علی کا حمیرا اصغر کی موت پر جذباتی بیان