مجھے 19 سال کی عمر میں ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا : لیڈی گاگا
نیویارک(این این آئی)معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو انہیں مسلسل ہراساں کیا جاتا تھا۔32 سالہ گلوکارہ و اداکارہ نے ہولی وڈ رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 19 سال کی عمر میں انہیں ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا مگر ساتھ یہ… Continue 23reading مجھے 19 سال کی عمر میں ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا : لیڈی گاگا