زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا ،وقت کی قدر نہ کرنے والے ہمیشہ پچھتاوے کا شکار رہتے ہیں : ندیم بیگ
لاہور(این این آئی)سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا اسی لئے مطمئن ہوں ، نوجوانوں سے کہوں گا کہ اگر آگے بڑھنا ہے تو وقت کی قدر کرو کیونکہ ایسا نہ کرنے والے پچھتاوے کا شکار رہتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ میری… Continue 23reading زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا ،وقت کی قدر نہ کرنے والے ہمیشہ پچھتاوے کا شکار رہتے ہیں : ندیم بیگ