شان کا اداکارندیم بیگ کی 50 سالہ فنی خدمات پرخراج تحسین
کراچی(این این آئی) ناموراداکارشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارندیم بیگ کو فن کے شعبے میں ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکار ندیم بیگ کا شمارپاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال اورکامیاب فلمیں دیں۔ ندیم بیگ کو پاکستان فلم… Continue 23reading شان کا اداکارندیم بیگ کی 50 سالہ فنی خدمات پرخراج تحسین