منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واہگہ (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فن کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ فن کاروں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کرکام کیا ہے، مجھے پاکستان سے بہت پیار ملا،میرے فینز میرا سرمایہ ہیں، ان کی ہمیشہ عزت کی۔وہ واہگہ بارڈر پر’ میک اے وش‘ نامی پروگرام میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی

تھیں۔فلم اسٹار ریما خان نے دو بچیوں کی خواہش کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا۔حبا اور جویریہ نے پاک افواج اور ریما خان کا شکریہ ادا کیا، ان بچیوں کا تعلق کراچی اور لاہور سے ہے۔اس موقع پر دونوں بچیاں بہت خوش دکھائی دے رہی تھیں،کیوں کہ وہ بچپن ہی سے پاک آرمی جوائن کرنا چاہتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…