منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان کیلئےپہلی بار کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے پہلی بار ماہرہ کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اورلکھا ’’جس سے آپ محبت کرتے ہیں

وہ آپ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرے تو کیا ہی بات ہے۔ بعد ازاں میکال نے ماہرہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے کہہ دیا ہے تو اب میری فلم ہٹ ہوجائیگی آپ میری زندگی میں شامل دیگر اچھے لوگوں میں سے ایک ہیں۔‘‘۔واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے موضوع پر مبنی حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور فلم ’’شیردل‘‘ گزشتہ روز پورے پاکستان میں ریلیز کردی گئی۔ فلم میں میکال ذوالفقار کے علاوہ اداکارہ ارمینا خان اور حسن نیازی نے اہم کردار ادا کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…