غیر ملکی ماڈل کودی گئی سزاکی اصل وجوہات سامنےآگئیں،کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور(سی پی پی )سیشن کورٹ نے ماڈل ٹریزا کی سزا سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ 34 صفحات پر مشتمل ہے ۔عدالت نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ ملزمہ اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور نہ ہی ملزمہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے کوئی گواہ پیش کرسکی۔ عدالت… Continue 23reading غیر ملکی ماڈل کودی گئی سزاکی اصل وجوہات سامنےآگئیں،کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری