جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کترینہ کیف نے نئی نویلی’ ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ ‘گاڑی کتنے میں خریدی؟ قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے نئی نویلی ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ گاڑی خرید لی ہے جس کی قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے یہ گاڑی 2 کروڑ 33 لاکھ بھارتی روپے میں خریدی ہے جس کی تصویر کترینہ کیف نے تو کہیں اپ لوڈ نہیں کی البتہ ایک پاپارازی فوٹوگرافر ’’یوگین شاہ‘‘ نے

ان کی پرانی گاڑی کے ساتھ نئی گاڑی کی تصویر بھی شیئر کی جس کا نمبر بھی پرانی گاڑی والا ہی ہے۔رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف یہ گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ نہیں ہیں بلکہ شاہ رخ خان، سلمان خان، عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا سمیت کئی دیگر اداکار بھی اس گاڑی کے مالک ہیں جبکہ بوبی دیول نے بھی گزشتہ سال ’رینج روور سپورٹس‘ کار خریدی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…