جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی ماڈل کودی گئی سزاکی اصل وجوہات سامنےآگئیں،کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )سیشن کورٹ نے ماڈل ٹریزا کی سزا سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ 34 صفحات پر مشتمل ہے ۔عدالت نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ ملزمہ اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور نہ ہی ملزمہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے کوئی گواہ پیش کرسکی۔ عدالت نے لکھا کہ ملزمہ کے خلاف کسٹم حکام نے ٹھوس شواہد پر مبنی حقائق عدالت کو فراہم کیے۔فرنزاک لیباٹری نے بھی ملزمہ سے برآمد کیے گئے مواد کی باقاعدہ تصدیق کی کہ یہ ہیروئن ہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…