منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید کبھی بھی یہ مقام حاصل نہ کر پاتی ‘ صنم ماروی

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میری شناخت ہے اگر میں صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید میں کبھی صنم ماروی نہ بن پاتی ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جتنے بھی گلوکاروں نے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے خدا تعالیٰ نے ان کو عزت اور شہرت سے نوازا ہے او رمیں بھی انہی خوش قسمت لوگوں

میں سے ایک ہوں ۔ گلوکارہ نے کہا کہ صوفیانہ کلام میں امن ، محبت اوربھائی چارے کا پیغام ہوتا ہے اور جو لوگ اسے سمجھ جاتے ہیں وہ اسے بار بار سننے کی خواہش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرا بنیاد ی تعلق سندھ سے ہے اور مجھے اپنے فن کو آگے بڑھانے میں اپنے والد کی بھرپو رسپورٹ میسر تھی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…