اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

تم ایک کال گرل ہو،انسٹاگرام پر پاکستانی نے یہ بات کہی تو اداکارہ کے جواب نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر سلیبریٹیز کو ٹرولز کا سامنا رہتا ہے، بہت سے لوگ ٹرولز سے صرفِ نظر کرتے ہیں لیکن کچھ سلیبریٹیز موقع پر ہی ایسا چوکا لگاتی ہیں جو ٹرولز کو عمر بھر یاد رہے۔اداکارہ فریال محمود نے بھی ایک ٹرول کے ساتھ ایسا ہی کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جوشادی کے کپڑوں سے متعلق تھی۔ بیک لیس ڈریس کو دیکھتے ہی

پاکستانیوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا جنہیں انہوں نے نظر انداز کیا لیکن ایک شخص ایسا بھی بیچ میں ٹپک پڑا جس نے ان کا پارہ چڑھادیا۔ایک ٹرول نے تصویر دیکھتے ہی فریال محمود کو ’کال گرل‘ کا لقب عطا کردیا جس پر اداکارہ نے اسے کہا کہ ’ کال گرل ہوگی تیری ماں‘۔ فریال کے اس جواب کے بعد ٹرول ایسا غائب ہوا کہ دوبارہ اس پوسٹ پر نظر نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…