شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو ‘‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتائی کہ اس وقت نہ تو مجھے کسی فلم کی پیشکش… Continue 23reading شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو ‘‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی