ماہرہ خان کو سرخ لباس نے چکرا کر رکھ دیا فلم’’پرے ہٹ لو‘‘میں شہریار منور اور مایہ علی کے ہمراہ اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی
کراچی(یواین پی) اداکارہ ماہرہ خان کو بھاری بھرکم سرخ لباس میں چکر کاٹنے کی شوٹنگ نے چکرا کر رکھ دیا۔حال ہی میں شہریار منور، مایہ علی اور ماہرہ خان کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا جسے اب تک یوٹیوب پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔ فلم کی اصل کہانی شہریار… Continue 23reading ماہرہ خان کو سرخ لباس نے چکرا کر رکھ دیا فلم’’پرے ہٹ لو‘‘میں شہریار منور اور مایہ علی کے ہمراہ اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی