سپر سٹار کی بیوی ہونے کے باوجودزندگی میں ہمیشہ مثبت نتائج کا سامنا رہا، گوری خان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے کہاہے کہ وہ ایک سپر سٹار اداکار کی بیوی ہیں اس کے باوجود انہیں ہمیشہ زندگی میں مثبت نتائج کا سامنا رہا ہے۔بھارت کی معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنی کتاب کی رونمائی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading سپر سٹار کی بیوی ہونے کے باوجودزندگی میں ہمیشہ مثبت نتائج کا سامنا رہا، گوری خان