51 سالہ معروف بھارتی اداکار کی ہوٹل سے لاش برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ اداکار کلابھاون نواس کی موت کی افسوسناک خبر منظر عام پر آئی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی لاش کوچی کے ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی جہاں وہ فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں مقیم تھے۔ذرائع کے مطابق، نواس… Continue 23reading 51 سالہ معروف بھارتی اداکار کی ہوٹل سے لاش برآمد