چاروں قل ،آیت الکرسی اورقرآن پاک کی تلاوت ، کرونا کو شکست دینے والے پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے صحت یاب ہونے کا نسخہ بتا دیا
نیویارک (این این آئی)پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے پر اللہ کا شکر گزار ہوں،کورونا سمجھ میں نہ آنے والی وبا ہے، 3 دن بستر سے اٹھ نہیں سکا اور ایسا محسوس کیا جیسے آخری دن ہو،وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے 4 قل،آیت الکرسی اورقرآن پاک… Continue 23reading چاروں قل ،آیت الکرسی اورقرآن پاک کی تلاوت ، کرونا کو شکست دینے والے پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے صحت یاب ہونے کا نسخہ بتا دیا