معروف سینئر اداکار ساتھیوں سمیت 21افراد تھائی لینڈ میں پھنس گئے
بنکاک (این این آئی)اداکار اور ہدایت کار شمعون عباسی اور محب مرزا سمیت ان کی ٹیم کے 21 افراد پاکستان کے لیے پروازیں بند ہونے سے تھائی لینڈ میں پھنس گئے۔پاکستان کے لیے پروازیں نہ ہونے کے باعث فلم کی شوٹنگ کے لیے تھائی لینڈ جانے والے اداکار، ٹیکنیشنز اور فلم کے دیگر عملے کو… Continue 23reading معروف سینئر اداکار ساتھیوں سمیت 21افراد تھائی لینڈ میں پھنس گئے