سیاست میں حصہ لیکر اپنے والد کا خواب پورا کروں گی، وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر سیاسی بحث و مباحثے میں کْھل کر اظہار خیال کرکے اپنا موقف پیش کرنے والی وینا ملک نے غیر معینہ مدت کیلئے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا… Continue 23reading سیاست میں حصہ لیکر اپنے والد کا خواب پورا کروں گی، وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی