سونم کپور کو لندن پہنچنے کے بعد ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
لندن (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کو لندن پہنچ کر اپنی ویڈیو شیئر کرنا اتنا مہنگا پڑا کے ناقدین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ سونم کپور دبئی سے اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ لندن روانہ ہوئیں جہاں پہنچنے کے بعد انہیں کورونا وائرس کے باعث 14 روز کا قرنطینہ کرنا تھا۔ انہوں نے… Continue 23reading سونم کپور کو لندن پہنچنے کے بعد ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا