رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا
لاہور( این این آئی) شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا۔ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے کے بعد دین کی جانب راغب ہوئی تھیں ۔رابی پیرزادہ نے لائیو قرآن مجید کا پہلا پارہ اپنے ہاتھ سے لکھااو راب انہوں نے… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا