اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا ،اداکارہ میرا نے حیدرآباد میں شو آرگنائزر سے پیشگی ایک لاکھ روپے اور ملبوسات لینے کے باوجود شومیں شرکت نہ کی۔ بتایا گیاہے کہ اداکارہ میرا نے 6 نومبر کو حیدرآباد میں ایک شو میں شرکت کرنا تھی جس کے لئے انہوں… Continue 23reading اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا