جنت مرزا20سال کی عمر میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی،ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 11 کروڑ صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد جنت مرزا… Continue 23reading جنت مرزا20سال کی عمر میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی،ایک اور اعزاز حاصل کرلیا